Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

کورونا ویکسین: چین سے 11 لاکھ 95 ہزار ڈوز پاکستان پہنچ گئیں

چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپ پاکستان پہنچ گئیں۔ ذرائع...
شائع 16 مئ 2021 09:53pm

چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپ پاکستان پہنچ گئیں۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق چین سے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ 95 ہزار ڈوز لائی گئی ہی۔

کین سائینو ویکسین کی 1 لاکھ 95 ہزار ڈوز گزشتہ رات پہنچی ہیں۔ سائینو ویک ویکسین کی10 لاکھ ڈوز لے کر طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔

ذرائع وزارت صحت کے مطابق چین سے لائی گئی کورونا ویکسین حکومت نے چین سے خریدی ہیں۔

vaccine

covid

Sinovac

CanSino

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div