پرویز خٹک کا خیبرپختونخوا میں غربت نہ ہونے کا دعویٰ
وزیر دفاع پرویز خٹک نے مہنگائی کو اپوزیشن کا پروپیگنڈا قرار ...
وزیر دفاع پرویز خٹک نے مہنگائی کو اپوزیشن کا پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے دعویٰ کردیا کہ جس ملک میں مہنگائی نہیں ہوگی وہ ملک رک جائے گا۔
پرویز خٹک نے اپوزیشن کو چیلنج کیا کہ وہ خیبرپختونخوا میں کوئی کچا مکان دکھا دے یا غریب ڈھونڈ دے۔ جس پر حکومتی رکن نے لقمہ دیا کرک میں بہت غربت ہے۔ حکومتی ارکان ہنس پڑے۔ اسپیکر اسد قیصر بھی ہنستے رہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے عوام نے پرویز خٹک کے بیان کو مسترد کردیا۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ وزیر دفاع بیان دیتے ہوئے زمینی حقائق مد نظر رکھیں۔ صوبے میں لاتعداد لوگ خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔
KPK
National Assembly
Pervez Khattak
مزید خبریں
سپریم کورٹ: سرما تعطیلات میں دستیاب ججز پر مشتمل بینچز تشکیل
مریم نواز کے جلسے میں کتنے لوگ تھے
سیٹ ایڈجسٹمنٹ: مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی نے باضابطہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا یوریا کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ
پنجاب میں پولیس اسٹیشنز اور آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا فیصلہ
’وزیر داخلہ بتائیں فضل الرحمان کی سکیورٹی کس کا کام، ذمہ داری پوری نہیں کرسکتے تو مستعفی ہوجائیں‘
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.