Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید

لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب...
شائع 27 اکتوبر 2021 12:06pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔

لکی مروت میں تھانہ صدر پولیس اسٹیشن کی موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ وانڈا میر عالمی کے علاقے میں ان پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے اور ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ شہید اہلکاروں میں اے ایس آئی یعقوب خان، کانسٹیبل مستقیم، کانسٹیبل انعام اور ڈرائیور رحیم اللّہ شامل ہیں۔ لکی مروت میں تھانہ صدر پولیس اسٹیشن کی موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ وانڈا میر عالمی کے علاقے میں ان پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے اور ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ شہید اہلکاروں میں اے ایس آئی یعقوب خان، کانسٹیبل مستقیم، کانسٹیبل انعام اور ڈرائیور رحیم اللّہ شامل ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div