کراچی : سی این جی اسٹیشن دھماکا،3 جاں بحق، کئی زخمی
کراچی میں سی این جی اسٹیشن پر پراسرار دھماکے میں تین افراد جاں...
کراچی میں سی این جی اسٹیشن پر پراسرار دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔
کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آباد میں سی این جی اسٹیشن پر پراسرار دھماکا ہوا جس میں تین افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔
زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔
امکان ہے کہ دھماکا اسٹیشن کے الیکٹریکل روم میں ہوا۔
تاہم ڈی آئی جی ویسٹ کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے سلینڈرکےٹکڑے نہیں ملے،
ڈی آئی جی ویسٹ کےمطابق پمپ کاالیکٹریکل روم کادروازہ اڑا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔