Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
19 Shawwal 1445  

'موجودہ حکومت میں عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے'

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ...
شائع 01 نومبر 2021 12:19am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ۔ہر شے مہنگی کردی گئی ہے۔

ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کنٹینر پر کھڑے ہوکر کہتا تھا کہ جب مہنگائی ہوتو سمجھو وزیراعظم چور ہوتا ہے۔

PDM

shahbaz sharif

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div