لیفٹننٹ جنرل محمد سعید نے کور کمانڈر کراچی کا منصب سنبھال لیا
لیفٹننٹ جنرل محمد سعید نے کور کمانڈر کراچی کا منصب سنبھال لیا ...
لیفٹننٹ جنرل محمد سعید نے کور کمانڈر کراچی کا منصب سنبھال لیا ۔
لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے کراچی کور کی کمانڈ لیفٹننٹ جنرل محمد سعید کے حوالے کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹننٹ جنرل محمد سعید نے کور کمانڈر کراچی کا منصب سنبھال لیا۔
کمان کی تبدیلی کی تقریب کورہیڈکوارٹرز کراچی میں منعقد ہوئی۔
لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے کراچی کور کی کمانڈ لیفٹننٹ جنرل محمد سعید کے حوالے کی۔
مقبول ترین

اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔