عالمی ایئرکوالٹی انڈیکس،آلودگی میں لاہور دوسرے اور کراچی چوتھے نمبر پر
عالمی ادارے نے آلودگی کا ائیرکوالٹی انڈیکس جاری کردیا جس میں...
عالمی ادارے نے آلودگی کا ائیرکوالٹی انڈیکس جاری کردیا جس میں لاہور آلودگی میں دوسرے اور کراچی چوتھے نمبرپرآگیاہے
بھارت کے تین شہر پہلے تیسرے اور پانچویں نمبر ہیں۔
ورلڈ ائیر کوالٹی انڈیکس نے دنیا بھرکےآلوددہ شہروں کی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کا شہر لاہور آلودگی میں دوسرے نمبرپر ہے۔
لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس تین سو پانچ ریکارڈ ہوا اور کراچی پانچویں نمبر پرایک سو انسٹھ اے کیو لیول پر پہنچ گیا۔
بھارت کے تین شہر آلودہ شہروں میں شامل ہوئے جن مین دہلی چھ سو پچیس اے کیو لیول کےساتھ پہلے۔
ممبی ایک سوانہتر انڈیکس سے تیسرے اور کولکتہ ایک سو انسٹھ انڈیکس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔