پاکستان نے 3 ہزار بھارتی سکھوں کو ویزے جاری کردیئے
پاکستان نے3ہزاربھارتی سکھوں کو ویزے جاری کردیے۔
پاکستانی ہائی...
پاکستان نے3ہزاربھارتی سکھوں کو ویزے جاری کردیے۔
پاکستانی ہائی کمیشن دہلی نےسکھ یاتریوں کوویزےجاری کیے۔
ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق ویزے آج ہی جاری کیے گئے، ویزےباباگرونانک کے552ویں یوم پیدائش کےحوالےسےجاری ہوئے۔
ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق باباگوروناننک کی تقریبات17سے26نومبر تک جاری رہیں گی، سکھ یاتری گرودوارہ کرتارپوراورننکانہ صاحب جا سکیں گے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔