کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ کی زندگی خطرے سے باہر
کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ کی زندگی کو خطرہ لاحق...
کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے اور اب انکی زندگی کو خطرے سے باہر قرار دیاجارہا ہے ۔
ساجد سدپارہ ماونٹ ایورسٹ کا نیا روٹ ڈھونڈ رہے تھے، آکسیجن کی کمی کے باعث ساجد سدپارہ کا ذہنی توازن بگڑ گیا۔
بیس کیمپ کے قریب ساجد سدپارہ کو رسیوں سے باندھ دیا گیا۔ مقامی کوہ پیماوں کی ساجد سدپارہ کو بیس کیمپ لانے کی کوشش کررہے ہیں۔
ساجد فرنچ کوہ پیما مارک بٹارڈ کی مہم کا حصہ تھے۔ مقامی کوہ پیماؤں نے پاکستانی پاسپورٹ دیکھ کر انکی شناخت کی۔ غیر ملکی کوہ پیماوں نے نیپال میں پاکستانی سفارتخانہ سے رابطہ کیا ہے ۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔