پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون...
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے اس نظام کے مختلف ڈیزائن اور ٹیکنیکل پیرامیٹزکی دوبارہ جانچ تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون اےزمین سےزمین پرمارکرنےوالابیلسٹک میزائل ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تجربےکامقصد دوبارہ جانچ کرناتھا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔