Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

صدرعارف علوی نے قومی احتساب ( ترمیمی ) بل، 2021 کی توثیق کردی

صدرعارف علوی نے قومی احتساب ( ترمیمی ) بل، 2021 کی توثیق کردی ۔...
شائع 25 نومبر 2021 09:59pm

صدرعارف علوی نے قومی احتساب ( ترمیمی ) بل، 2021 کی توثیق کردی ۔ صدرمملکت نے تسنیم سلطانہ اور محبوب علی دایو کی احتساب عدالت کے جج کے طور پر تعیناتی بھی کی ۔

صدر عارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی) بل، 2021 کی توثیق کردی ۔

صدرمملکت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ترمیمی) بل 2021 اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن (دوسری ترمیم) بل 2021 کی بھی منظوری دی ۔ توثیق کے بعد تینوں بل ایکٹ بن گئے ۔

صدر مملکت نے تسنیم سلطانہ اور محبوب علی دایو کی احتساب عدالت کے جج کے طور پر تعیناتی بھی کی ۔ تسنیم سلطانہ، کراچی جبکہ محبوب علی دایو حیدر آباد احتساب عدالت کے جج ہوں گے ۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div