ہیٹی: ٹینکر میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی
ہیٹی میں ٹینکر میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ...
ہیٹی میں ٹینکر میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ دھماکے سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
مقامی حکام کے مطابق ہیٹی کے شمالی شہر کیپ ہینہ میں ٹینکر الٹنے کے بعد تیل ٹینکر سے باہر گرنا شروع ہوا تو مقامی افراد اسے جمع کرنے کیلئے دوڑے، اسی دوران دھماکا ہوا۔
دھماکے کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی اورمتعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 20گھروں کو نقصان بھی پہنچا۔
دوسری جانب ہیٹی کے وزیراعظم نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے 3روزہ قومی سوگ کا اعلان کیااور کہا کہ کیپ ہیٹی میں فیلڈ اسپتال قائم کئے جائیں گے۔
Blast
oil tanker
death casualties
مزید خبریں
ایلون مسک نے حماس کی غزہ دورے کی دعوت مسترد کردی
امریکی محمکہ انصاف نے بھارتی حکومت پر چارج شیٹ لگا دی، اہلکار کی جزوی شناخت بے نقاب
اسرائیل پر حملہ کرنے کیلئے حماس نے مسلح گروہوں کو کیسے منظم کیا؟
بھارتی سرنگ میں پھنسے 41 مزدور 17 دنوں تک کیسے زندہ رہے؟
میاں بیوی کے جھگڑے نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کروادی
امریکی طیارہ جاپان کے سمندر میں گر کر تباہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.