پنجاب میں اسموگ: لاہور آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر
لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی اسموگ کا راج ہے، لاہور...
لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی اسموگ کا راج ہے، لاہور آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں 368ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ آج دوسرے نمبر پر ہے۔
2ماہ بیت گئے مگر پنجاب کے مختلف شہروں سے دھویں کے بادل جا نہ سکے، لاہور آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں پہلی 2پوزیشنز لے رہا ہے، آج بھی لاہور شہر دوسرے نمبر پر ہے۔
مال روڈ ٹاؤن ہال پر ایئر کوالٹی انڈیکس 267، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں 315اور جلو موڑ لاہور میں 368اے کیو آئی ریکارڈ ہوا۔
پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی اسموگ کے بادل آلودگی کو بڑھا رہے ہیں، راولپنڈی میں ایئر کوالٹی لیول 168، رحیم یار خان 148جبکہ فیصل آباد میں 143اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔
lahore
punjab
population
air quality index
smog
مزید خبریں
سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
الیکشن کمیشن نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی
عمران خان کا آج کا بیان افرا تفری پھیلانے کی کوشش ہے، عظمیٰ بخاری
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمران خان کو پیش کرنے کا حکم
بلوچستان کے کس علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.