Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

جیکولین فرنینڈس، اونیت کور کا 'مڑ مڑ کے' پر دھوم مچانے والا رقص وائرل

وائرل ویڈیو میں جیکولین اور اونیت دونوں کو رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
شائع 19 فروری 2022 03:12pm
Jacqueline Fernandez and Avneet Kaur. © presswire18
Jacqueline Fernandez and Avneet Kaur. © presswire18

بالی ووڈ کی ادکارہ جیکولین فرنینڈس نے مشہور پروڈیوسر اونیت کور کے ساتھ حال ہی میں مشہور ڈانس نمبر 'مڑ ؐمڑ کے' پر ایک شاندار ڈانس ویڈیو پوسٹ کیا۔

یہ گانا ٹونی ککڑ اور نیہا ککڑ نے مشہور ڈانس نمبر گایا تھا جبکہ وائرل ویڈیو میں جیکولین اور اونیت دونوں کو رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

جیسے ہی یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو بہت سے مداحوں نے کمنٹ کے سیکشن میں ہارٹ ایموجیز چھوڑ دیئے اور دونوں کی تعریف کی۔

یہاں تک کہ گانے کے گلوکار ٹونی ککڑ نے بھی پوسٹ کے کمنٹس باکس میں فائر اور ہارٹ ایموجیز دی۔

اونیت اور جیکولین کو حال ہی میں ایک اور ویڈیو میں اسی دھن پر رقص کرتے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں اداکار راگھو شرما کو بیٹھے ہوئے اور دیواس کو گھورتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب وہ گانے کی دھنوں پر رقص کرتے ہیں۔

Bollywodd

entertainment

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div