Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخوا میں 4 بڑے جلسوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخوا میں 4بڑے جلسوں کا...
شائع 17 مارچ 2022 02:05pm

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخوا میں 4بڑے جلسوں کا اعلان کردیا، چترال، اپردیر، ملاکنڈ اور کرم میں جلسے ہوں گے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری خیبرپختونخوا کے اضلاع چترال، اپردیر، مالاکنڈ اور کرم ایجنسی میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو چترال میں 20مارچ بروزاتوار کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے جبکہ 21 مارچ کو اپر دیر میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری 22 مارچ بروز منگل کو مالاکنڈ اور 25 مارچ بروز جمعے کو کرم ایجنسی میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

اسلام آباد

KPK

PPP

Bilawal Bhutto Zardari

Jalsa

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div