Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

پی اے ایف کا طیارہ پشاور کے قریب گر کر تباہ

پاک فضائیہ (پی اے ایف) کا ایک تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے...
شائع 22 مارچ 2022 06:46pm
Photo: PAF FILE
Photo: PAF FILE

پاک فضائیہ (پی اے ایف) کا ایک تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران پشاور کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

پی اے ایف کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں پائلٹس کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔

پی اے ایف ترجمان نے کہا کہ کسی جانی و مالی کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

دریں اثنا ایئر ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔

قبل ازیں، پی اے ایف نے انکشاف کیا کہ اس کے لڑاکا بیڑے میں J-10C طیاروں کی تازہ ترین شمولیت نے "پی اے ایف کو ایک مضبوط اور طاقتور قوت کے طور پر مضبوط کیا ہے"۔

ایک سرکاری بیان میں پی اے ایف نے کہا تھا کہ طیارہ پاکستان کی فضائی سرحدوں کا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

PakistanAirForce

PAF

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div