فوادچوہدری نے وفاقی کابینہ کو چوں چوں کا مربع قرار دے دیا
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماء فوادچوہدری...
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماء فوادچوہدری نے وفاقی کابینہ کو چوں چوں کا مربع قراردے دیا۔
سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ چوں چوں کا مربع کابینہ اراکین کے نام پڑھیں ،لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے،سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں۔
چوں چوں کا مربع کابینہ کا نام پڑھیں لگتا ہے سنٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے، سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں،@fawadchaudhry#امپورٹڈحکومتنامنظور pic.twitter.com/i5qVoGRc3y
— Fawad Chaudhry (Updates) (@FawadPTIUpdates) April 19, 2022
اسلام آباد
Fawad Chaudhary
مزید خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت
کراچی: لانڈھی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر انعام
راولپنڈی کی خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش
گھریلو تنازعہ پر سسر کی فائرنگ، بہو اور پوتا جاں بحق
خضدار میں پری پول دھاندلی کیخلاف اختر مینگل اور مخالف گروپ کے دھرنے
درخشاں تھانےمیں ملزم کی ہلاکت ، ایس پی کلفٹن کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.