Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

وفاقی وزراء، مولانا فضل الرحمان اور مریم نوازشریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے جبکہ شہباز شریف دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔
شائع 28 اپريل 2022 09:09am

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کے دورے پرروانہ ہوں گے، شہبازشریف کنگ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سمیت دیگر حکام سے اہم ملاقات کریں گے، سعودی حکام کے ساتھ اقتصادی صورتحال پربات چیت ہوگی ۔

وزیراعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہورہےہیں، وفاقی وزراء، مولانا فضل الرحمان اور مریم نوازشریف بھی ان کے ہمراہ ہوں گے، شہبازشریف دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے ۔

وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورے میں سعودی کنگ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سمیت دیگر حکام سے اہم ملاقات کریں گے ۔

ملاقات کے دوران سعودی حکام کے ساتھ اقتصادی صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی ۔

اسلام آباد

Saudi Arab

Mohammad Bin Salman

PM Shehbaz Sharif

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div