Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

مردان خیل ڈیم میں چار خواتین ڈوب کر جاں بحق

آج نیوز کے مطابق مردان خیل ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن کی لاشوں کو ریکسیو عملے نے ڈیم نے باہر نکال لیا ہے۔
شائع 11 مئ 2022 05:25pm
ڈیم میں چار خواتین ڈوب کر جاں بحق۔  فوٹو — فائل
ڈیم میں چار خواتین ڈوب کر جاں بحق۔ فوٹو — فائل

کرک کے علاقے مردان خیل ڈیم میں چار خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

آج نیوز کے مطابق مردان خیل ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن کی لاشوں کو ریکسیو عملے نے ڈیم نے باہر نکال لیا ہے۔

خیال رہے کہ ملک میں رواں برس ڈیم میں ڈوبنے کے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں۔

Karak

Women

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div