Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

پاک فوج کے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم

پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس متاثرین کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔
شائع 21 مئ 2022 03:37pm
تھراورچولستان کے صحرائی علاقوں میں بھی مراکزقائم ___
آئی ایس پی آر
تھراورچولستان کے صحرائی علاقوں میں بھی مراکزقائم ___ آئی ایس پی آر

پاک فوج نے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردیئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ملک بھر ہیٹ اسٹروک ریلیف سینٹرقائم کیے ہیں۔

جن میں کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بدین اوردادو سمیت ملک بھرمیں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کئے گئے۔

تاہم تھراورچولستان کے صحرائی علاقوں میں بھی مراکزقائم کئے گئے ہیں۔

پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس متاثرین کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔

علاوہ ازیں ہیٹ اسٹروک کے متاثرین کو ضروری طبی سہولیات اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔

جن میں ہیضے اور گرمی کی شدت کے متاثرین کا ان مراکز میں علا ج معالجہ کیا جارہا ہے۔

ISPR

پاکستان

Heat Wave

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div