Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

پاکستان میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

جمعرات کے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 27 پیسے سستا ہوا ہے
شائع 02 جون 2022 04:56pm
امریکی ڈالر 197 روپے 59 پیسے پر بند ہوا ہے۔  فوٹو — فائل
امریکی ڈالر 197 روپے 59 پیسے پر بند ہوا ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

بینک دولت پاکستان کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں 27 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 197 روپے 59 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی چاردنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 16 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 198 روپے 50 پیسے ہے۔

interbank

USD VS PKR

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div