صرف 2 گھنٹے کام کرکے ماہانہ 8 ہزار ڈالر کماتی ہوں، امریکی لڑکی
واشنگٹن: امریکی لڑکی نے کہا کہ “میں دن میں صرف 2 گھنٹے کام کرکے ماہانہ 8 ہزا ڈالر کمالیتی ہوں”
ایک 24 سالہ امریکی نوجوان لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ ماہانہ 8 ہزا ڈالر کماتی ہے اور اپنے بہترین کاروباری مشورے بھی بتاتی ہے۔
میڈیا کے مطابق نوجوان لڑکی کا کہنا ہے کہ مجھے میری ویٹریسنگ کی نوکری سے نکال دیا گیا تھا، تو میں نے ایک آن لائن فٹنس کوچ کے طور پر اپنے لئے کام کرنا شروع کیا۔
انہوں نے کہا کہ کاروبار کو چلانے کیلئے 10 گھنٹے کام کے دنوں کی ضرورت تھی اورمیں صرف ایک ہزار ڈالر سے دو ہزارڈالر ماہانہ کما رہا تھی۔
امریکی لڑکی کا کہنا تھا کہ میں نے فیصلہ کیا کہ میں نے اپنا انٹرپرینیورشپ کا تجربہ لیا او آن لائن پروگراموں کی مارکیٹنگ کیلئے اپنے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کا استعمال شروع کیا۔
@hustlewithshan #greenscreen #startanonlinebusiness2022 #remoteworkfromhomejobs #quityour9to5job #bestwaystomakemoneyonline #howtoaffiliatemarketing #howtostartaffiliatemarketing
♬ House of the Rising Sun - Remastered - The Animals
یاد رہے کہ انہوں نے اپنے تجربے کی بدولت اپنے کاروبار کو سیع کرنے کا فیصلہ 2021 میں جولائی میں کیا تھا۔
بعد ازاں اہوں نے بتایا کہ اکتوبر تک کاروبار شروع ہو چکا تھا، میرے ٹک ٹاک فالوورز کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ ہو گئی۔
جس کے بعد سے انہوں نے کہا کہ میں “affiliate posts” پر کمیشن کے ذریعے تقریباً 8 ہزار ڈالر ماہانہ غیر فعال آمدنی بنا رہی ہوں۔
تاہم خیال رہے کہ انہیں دن میں صرف دو گھنٹے کام کرنا پڑتا ہے جبکہ زیادہ تر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا ہوتا ہے۔

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔