Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1854 ڈالرز فی اونس ہے۔
شائع 06 جون 2022 04:50pm
سونا 1 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔  فوٹو — فائل
سونا 1 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 2 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت دو ہزار 400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 742 روپے ہوگئی ہے جب کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1854 ڈالرز فی اونس ہے۔

Gold Rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div