Aaj News

ملک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی

اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 202 روپے 50 پیسے ہے
شائع 09 جون 2022 04:31pm
<p>انٹربینک میں امریکی ڈالر 75 پیسے سستا ہوا ہے۔ فوٹو — ڈیلی صبا</p>

انٹربینک میں امریکی ڈالر 75 پیسے سستا ہوا ہے۔ فوٹو — ڈیلی صبا

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں 75 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 200 روپے 77 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 202 روپے 50 پیسے ہے۔

interbank

USD VS PKR

Comments are closed on this story.

مقبول ترین