سعودی حکام کا مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں ماسک پہننے کی پابندی ہٹانے کا فیصلہ
شاپنگ مالز، تقریبات سمیت ائیرپورٹس اور فلائٹس میں بھی ماسک کی پابندی ختم کر دی گئی ہے
ریاض: سعودی حکام نے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے اہم اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں فیس ماسک پہننا لازمی نہیں ہے۔
وزارت داخلہ نے بتایا کہ شاپنگ مالز، تقریبات سمیت ائیر پورٹس اور فلائٹس میں بھی ماسک کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کامیاب رہی ہے البتہ لئے بوسٹر ڈوز لگانے کی مہم بلاتعطل جاری رہے گی۔
Saudi Arabia
Makkah
Covid restrictions
مزید خبریں
غزہ: اسرائیل نے حملے تیز کردیے، شمالی غزہ میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید
حماس کے حملے میں ایٹمی میزائلوں والے اسرائیلی اڈے کو نقصان پہنچنے کی تصدیق
بھارت میں بی جے پی کی پے درپے کامیابیوں سے ووٹنگ مشینوں پر سوالات اٹھ گئے
حماس حملے کی پیشگی اطلاع اسرائیلی سرمایہ کاروں کو بھی تھی، لاکھوں ڈالر کما لیے، تحقیق میں انکشاف
امریکی سفارت کار 40 برس کیوبا کیلئے جاسوسی کرتا رہا
سکھ رہنما کے قتل کے سائے بھارت امریکا مذاکرات پر بھی چھا گئے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.