Aaj News

بدھ, مئ 01, 2024  
22 Shawwal 1445  

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ خیبر پختونخوا...
اپ ڈیٹ 14 جون 2022 04:31pm
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فوٹو ۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فوٹو ۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔

خیبرپختونخوا میں سوات، دیر بالا اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

محکمہ زلزلہ پیما کے مطابق ،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا ، زلزلہ 204 کلومیٹر زیر زمین محسوس کیا گیا۔

earthquake

peshawar

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div