Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ملک میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسم کی کیا صورتحال ہوگی؟

پنجاب کے بیشتر علاقوں سمیت اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں موسم گرم و خشک رہے گا
شائع 23 جون 2022 09:11pm
مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکان ہے۔  فوٹو — فائل
مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکان ہے۔ فوٹو — فائل

محکمہ موسمیات نے ملک میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسم کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر علاقوں سمیت اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں موسم گرم و خشک رہے گا۔

اس کے علاوہ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور موسم مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکان ہے۔

پاکستان

Hot Weather

monsoon rains

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div