Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

بینظیرآباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن میٹریل کھینچے جانے کا واقعہ، الیکشن کمیشن کا نوٹس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بینظیرآباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن میٹریل کھینچے جانے کے واقعے پر فوری نوٹس لے...
اپ ڈیٹ 26 جون 2022 11:55am
الیکشن کمیشن نے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ / فائل
الیکشن کمیشن نے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ / فائل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بینظیرآباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن میٹریل کھینچے جانے کے واقعے پر فوری نوٹس لے لیا۔

بینظرآباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن میٹریل کھینچے جانے کے واقعات پر الیکشن کمیشن نے فوری نوٹس لے لیا ۔

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو فوری کارروائی کی ہدایت کرتےہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

شہید بے نظیر آباد کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر مسلح افراد کا دھاوا

اس سے قبل شہید بے نظیر آباد کے 3پولنگ اسٹیشنز پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔

مسلح افراد بیلٹ پیپر چھپا کر فرار ہوگئے، واقعہ نواب شاہ کی یونین کونسل نمبر 8 میں پیش آیا، جس کے باعث تینوں پولنگ اسٹیشنزپرپولنگ کا عمل شروع نہ ہو سکا۔

local bodies election

ECP

اسلام آباد

sindh

Polling Station

banazirabad

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div