Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
18 Shawwal 1445  

پانچ پاکستانی عازمین حج مکہ اور مدینہ میں انتقال کر گئے

انتقال کرنے والوں میں چار مرد اور ایک خواتین شامل ہیں
اپ ڈیٹ 28 جون 2022 11:46pm
ان میں سے تین کا مکہ میں جبکہ دو کا مدینہ میں انتقال ہوا ہے۔ تصویر: اے ایف پی (فائل)
ان میں سے تین کا مکہ میں جبکہ دو کا مدینہ میں انتقال ہوا ہے۔ تصویر: اے ایف پی (فائل)

ریاض/جدہ: پاکستان سے تعلق رکھنے والے پانچ عازمین حج مکہ اور مدینہ میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

حج مشن ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والوں میں چار مرد اور ایک خواتین شامل ہیں ج میں سے تین کا مکہ جب کہ دو کا مدینہ میں انتقال ہوا ہے۔

انتقال کی وجہ دل کا دورہ اور ہیٹ اسٹروک بتائی جا رہی ہے جب کہ پانچوں عازمین حج کا انتقال مختلف اوقات میں ہوا ہے۔

مرحومین کا تعلق کراچی سے نجم النساء، جنوبی وزیرستان سے علاودین، سوات سے فضل علی، لاہور سے حافظ محمد صدیق اور پشین سے سید خیر محمد ہے۔

پاکستان

Hajj

hajj pilgrims

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div