Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

ملک میں ڈالر کے مقابلے روپے کا استحکام جاری

معرات کے روز انٹربینک میں 26 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 204 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے
شائع 30 جون 2022 04:43pm
ڈالر کی قیمت فروخت 206 روپے 65 پیسے ہے۔ فوٹو — فائل
ڈالر کی قیمت فروخت 206 روپے 65 پیسے ہے۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں 26 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 204 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 62 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 206 روپے 65 پیسے ہے۔

SBP

interbank

USD VS PKR

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div