سعودی کابینہ میں پہلی مرتبہ 2 خواتین کو شامل کرلیا گیا
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے شاہی فرمان پر شہزادی ہیفا بنت محمد بن سعود نائب وزیر سیاحت جبکہ الشیحانہ بنت صالح کو وزراء کونسل کی نائب سیکریٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے
ریاض: سعودی عرب میں خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے مزید اقدامات کئے جا رہے ہیں جس میں پہلی مرتبہ سعودی کابینہ میں2 خواتین کو شامل کیا گیا ہے ۔
سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے شاہی فرمان پر شہزادی ہیفا بنت محمد بن سعود نائب وزیر سیاحت جبکہ الشیحانہ بنت صالح کو وزراء کونسل کی نائب سیکریٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر کابینہ ارکان میں ردوبدل کے علاوہ دیگر اہم تقرریاں بھی کی گئی ہیں۔
تاہم سعودی کابینہ میں پہلی بار خواتین کی نمائندگی کو بے حد سراہا جا رہا ہے۔
Saudia Arabia
Riyadh
Shah Salman Bin Abdul Aziz
saudi cabinate
مزید خبریں
حماس کا اسرائیل کو ایک اور سرپرائز، مغوی فوجیوں کی رہائی کے بدلے 3 بڑی شرائط رکھ دیں
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فنڈ، یو اے ای کا 100 ملین ڈالر دینے کا اعلان
نیپال میں ملک کی پہلی ہم جنس پرست شادی رجسٹرڈ
یروشلم میں بس اسٹاپ پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک متعدد زخمی
100 سالہ پاکستانی خاتون کا خواب پورا، خانہ کعبہ میں بھارتی بھانجی سے ملاقات
سابق امریکی وزیرخارجہ اور متنازع سفارتکار ہنری کسنجر 100 برس کی عمر میں چل بسے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.