Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

پیر کے روز انٹربینک میں 29 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 204 روپے 56 پیسے پر بند ہوا ہے
شائع 04 جولائ 2022 04:45pm
کرنسی کی قیمت فروخت 205 روپے 90 پیسے ہے۔ فوٹو — فائل
کرنسی کی قیمت فروخت 205 روپے 90 پیسے ہے۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز انٹربینک میں 29 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 204 روپے 56 پیسے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 63 پیسے کی کمی ہوئی تھی جب کہ اوپن مارکیٹ میں آج امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 205 روپے 90 پیسے ہے۔

SBP

USD VS PKR

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div