شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن کے موقع پر مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد

جدید اسلحہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی، ڈی پی او
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2022 12:00pm
جدید اسلحہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب
جدید اسلحہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب

شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن کے موقع پر مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد ہوا ہے جبکہ 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی پی او فیصل مختار نے بتایا کہ شیخوپوہ میں ضمنی الیکشن کے موقع پرمشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

ڈی پی او شیخوپورہ نے کہا کہ جدید اسلحہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی۔