ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی
سونے کے بھاؤ میں یکدم 8 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 8 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 7 ہزار 373 روپے کمی سے ایک لاکھ 24 ہزار 571 روپے کی ہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں 14 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت ایک ہزار 766 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
پاکستان
Gold prices
karachi gold rates
مزید خبریں
ایک ہفتے میں 13 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے زائد ریکارڈ
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، 100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کرگیا
’پاکستان سے یو اے ای کو گوشت کی ایکسپورٹ پر پابندی میں 6 ماہ کی توسیع‘
فی تولہ سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
عوام کو خاص ریلیف نہ مل سکا، پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا
طورخم بارڈر پر کارروائی، ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ گرفتار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.