Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

تین ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا نرخ 1 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔
شائع 02 ستمبر 2022 05:42pm
سونے کی عالمی و مقامنی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل
سونے کی عالمی و مقامنی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3000 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا نرخ 1 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر دو ہزار 572 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 23 ہزار 457 روپے ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی صرافہ بازار میں 9 ڈالر اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 1707 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

karachi

Gold Rates

gold market

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div