Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
09 Shawwal 1445  

فیروز خان کی بیٹی کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل

اداکار کی بیٹی کی پیدائش رواں برس فروری میں ہوئی تھی
شائع 02 ستمبر 2022 10:10pm

اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان نے بیٹی کی پہلے جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے نے اپنے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت سی ننھی پری کی تصویر شیئر کی ہے ۔

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ‘یہ خوبصورت سی بچی میری سب سے چھوٹی اولاد ہے’۔

شیئر کی گئی تصویر میں خوبصورت سی معصوم سی بچی کو لال فراک پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکار فیروز خان اور علیزے 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ان کا ایک بیٹا سلطان ہے جبکہ فاطمہ کی پیدائش رواں برس فروری میں ہوئی۔

Feroze Khan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div