Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ

10 گرام سونے کی قدر 2258 اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 972 روپے ہوگئی ہے
شائع 05 ستمبر 2022 05:39pm
سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ۔ فوٹو — فائل
سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم دو ہزار 400 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 48 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 2258 اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 972 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں پانچ ڈالر اضافے کے بعد فی سونے کا نرخ 1714 ڈالرز پر آگیا ہے۔

karachi

Gold Rates

gold market

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div