فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم کا پہلا ٹیزر دیکھیں
فلم 21 اپریل 2023 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم ‘منی بیک گارنٹی’ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔
معروف اداکار فیصل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں کئی سپر اسٹارز جلوہ گر ہونے جارہے ہیں۔
فلم میں پہلی بار کرکٹ کی دنیا میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، جبکہ ان کے ساتھ مرکزی کردار میں سپراسٹار فواد خان بھی نظر آئیں گے۔
فلم “منی بیک گارنٹی” کی دیگر کاسٹ میں وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم، میکال زوالفقار، عائشہ عمر، جاوید شیخ، جان ریمبو، گوہر رشید، حنا دلپزیر ، مانی، کرن ملک اور علی سفینہ شامل ہیں۔
فلم 21 اپریل 2023 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Fawad Khan
Wasim Akram
Money Back Guarantee
مزید خبریں
اذان کے دوران یشما گل کی حرکت نے لوگوں کو شدید غصہ دلا دیا، ’شیطان بھی کنفیوز ہوگیا‘
عوام کی صحت داؤ پر لگانے پر شاہ رخ، اکشے اور اجے دیوگن کیخلاف مقدمہ دائر
بڑھاپے میں اچھی اور بھرپور زندگی کیلئے یہ 6 عادتیں ترک کردیں
پیار اور اقرارالحسن سے تیسری شادی کے سوال پر عروسہ کا جواب
رابی پیرزادہ نے زندگی کی نئی شاہراہ پر قدم رکھ دیا
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی موت کی افواہیں کیوں پھیلیں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.