Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

3 ہزار روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا ہے
شائع 12 ستمبر 2022 06:20pm
عالمی صرافی میں سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فوٹو — فائل
عالمی صرافی میں سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 3 ہزار روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر دو ہزار 572 روپے اضافے سے ایک لاکھ 33 ہزار 745 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں 13 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونے کا بھاؤ 1731 ڈالرز پر آگیا ہے۔

karachi

Gold Rates

gold market

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div