Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

فی تولہ سونے کے نرخ میں 500 روپے کا اضافہ

فی تولہ سونا ایک لاکھ 56 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے
شائع 13 ستمبر 2022 06:47pm
سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی۔ فوٹو — فائل
سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 500 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 56 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 474 روپے اضافے سے ایک لاکھ 35 ہزار 184 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں 20 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونے کا بھاؤ 1705 ڈالرز پر آگیا ہے۔

karachi

Gold Rates

gold market

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div