نیب کا صرف 50 کروڑ سے زائد کرپشن کے کیسز لینے کا فیصلہ
احتساب عدالتوں سے واپس بھیجے گئے نیب کیسز سیشن عدالتوں کو بھیجے جائیں گے، نیب
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صرف پچاس کروڑ سے زائد کرپشن کے کیسز ہی لیے جائیں گے، جبکہ احتساب عدالتوں سے واپس بھیجے گئے نیب کیسز سیشن عدالتوں کو بھیجے جائیں گے۔
نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی زیر صدارت اجلاس میں ڈی جی نیب، پراسیکیوٹر جنرل اور نیب کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
نیب کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نئے قانون پر من و عن عمل ہو گا اور 50 کروڑ سے زائد کرپشن کے کیسز ہی لئے جائیں گے۔
نیب اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ نیب میں دھوکہ دہی کے کیسز لینے کے لیے متاثرین کی تعداد کم ازکم 100 ہوگی۔
NAB
Chairman NAB Aftab Sultan
مزید خبریں
خضدار ابراہیم خان روڈ پر دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق
پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لئے جی ڈی اے کے پارلیمانی بورڈ کا اعلان
خضدار کے بعد ملتان اور لاہور میں بھی دھماکے، بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی
عمران خان کیخلاف گواہی نہیں دونگا، ندیم افضل چن نے وضاحت کردی
’دی فرنٹیئر پوسٹ‘ کے مالک رحمت شاہ آفریدی انتقال کر گئے، صحافتی حلقوں کااظہار افسوس
فواد چوہدری کو راولپنڈی کچہری پہنچا دیا گیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.