امریکا نے ہائپرسونک ہتھیاروں کی نئی کلاس کا تجربہ کرلیا
ناسا کی مدد سے کامیاب تجربہ کیا گیا
امریکی فوج نے 10 سے ذائد ہائپر سونک ہتھیاروں کی نئی کلاس کا تجربہ کرلیا ہے۔
حکام کے مطابق سینڈیا نیشنل لیبارٹریز نے ورجینیا میں ناسا کی مدد سے کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جبکہ ہائپر سونک ہتھیاروں کے مواصلات اور جدید مواد کا بھی جائزہ لیا ہے۔
امریکی بحریہ کے مطابق ہائپرسونک گلائیڈ میزائل کو آواز کی رفتار سے پانچ گنا سے زیادہ تقریباً 3 ہزار 853 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہدف تک پہنچنے کے لئے راکٹ سے لانچ کیا جاتا ہے۔
امریکا اور اس کے عالمی حریفوں نے ہائپرسونک ہتھیار بنانے کی رفتار تیز کر دی ہے۔
United States
Pentagon
hypersonic weapon
مزید خبریں
بھارتی ائرپورٹ پانی میں ڈوب گیا، لوگوں نے سی پورٹ کا خطاب دے دیا
برطانیہ میں مزید بارش و برفباری کی وارننگ، سردی کی شدت بھی بڑھ گئی
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد زمینی کارروائیاں تیز کردی
کوپ 28 میں تنازع، کانفرنس کے صدر ملک نے تیل و گیس کا استعمال ترک کرنے کی مخالفت کردی
امریکی جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، ذمہ داری حوثیوں نے قبول کرلی
بھارتی ائرفورس کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.