’ایسا ملک چاہتے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہو‘
ہمارا امن و امان سب کچھ داؤ پر لگ گیا ہے۔
تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے حقیقی آزادی کیلئے سفر شروع کیا ہے، وہ ایسا ملک چاہتے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہو۔
شوکت خانم اسپتال لاہور کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہمارا امن و امان سب کچھ داؤ پر لگ گیا ہے، ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ پر حملہ ہوا لیکن واقعہ کی ایف آئی آر بھی درج نہیں ہو رہی۔
اس موقع پر شہباز گل نے کہا کہ حکمران ٹولہ گھٹیا سیاست کر رہا ہے، مخالفین سیاسی میدان میں عمران خان کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک کو مافیا سے آزاد کرانا ہے، عمران خان ملک کی حقیقی آزادی کیلئے نکلے ہیں۔
shibli faraz
Media
shaukat khanum hospital lahore
مزید خبریں
190ملین پاؤنڈاسکینڈل: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کردیا
کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی
”نواز شریف کی سزا صرف سپریم کورٹ کا لارجز بینچ ہی ختم کرسکتا ہے“
کیا پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکا جا سکتا ہے، پشاور ہائیکورٹ کا سوال
خدیجہ شاہ کے بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپوں کی مشکوک ٹرانزکشنزسامنے آگئیں
باڑہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، جوابی فائرنگ میں شرپسند بھی ہلاک
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.