Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

باغ آزاد کشمیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں باہر نکل آئے
شائع 25 نومبر 2022 01:06pm
تصویر: روئٹرز/فائل
تصویر: روئٹرز/فائل

باغ آزاد کشمیر شہراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے لوگوں خوف و ہراس کے باعث گھروں سے باہرنکل آئے۔

earthquake