Aaj News

بدھ, مئ 08, 2024  
29 Shawwal 1445  

ہلاک ہونیوالے تیندوے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

تیندوا دل کی دھڑکن بند ہونے کے باعث بلندی سے نیچے گرا، رپورٹ
شائع 07 دسمبر 2022 06:02pm
تیندوا مُردہ حالت میں پایا گیا تھا، اسکرین گریب آج نیوز
تیندوا مُردہ حالت میں پایا گیا تھا، اسکرین گریب آج نیوز

اسلام آباد مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہلاک ہونیوالے تیندوے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔

رپورٹ کے مطابق تیندوا دل کی دھڑکن بند ہونے کے باعث بلندی سے نیچے گرا، بلندی سے گرنے کے باعث تیندوے کے دماغ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیندوا کسی بھی قسم کے وبائی مرض میں مبتلہ نہیں تھا، تیندوے پر تشدد یا گولی کے نشانات نہیں پائے گئے۔

اسلام آباد

margala hills

leopards

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div