Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

فٹبال ورلڈ کپ کا کوارٹرفائنل مرحلہ کل سے شروع

پہلا کوارٹر فائنل برازیل اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا
شائع 08 دسمبر 2022 11:21am
فیفا ورلڈ کپ 2022
فیفا ورلڈ کپ 2022

فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا کوارٹرفائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا، کل 2 مقابلے کھیلیں جائیں گے۔

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی کی جنگ کل 9 دسمبر سے شروع ہورہی ہے۔

پہلا کوارٹر فائنل 5 مرتبہ کی عالمی چیمپئن نیمار کی برازیل اورگزشتہ ورلڈ کپ کی فائنلسٹ کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے کوارٹر فائنل میں لائنل میسی کی ارجنٹینا کا ٹاکرا نیدرلینڈز سے ہوگا۔

تیسرے کوارٹر فائنل میں 10 دسمبر کو کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال کا سامنا مراکش سے ہوگا جبکہ اسی روز چوتھا کوارٹر فائنل بھی کھیلا جائے گا، دفاعی چیمپئن فرانس اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

qatar

brazil

Netherlands

Argentina

FIFA

Morocco

quarter final

FIFA World Cup 2022

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div