جیت کے علاوہ کوئی امکان نظر نہیں آتا، ارجنٹینا کے ڈپٹی وزیر خارجہ کی آج نیوز پر گفتگو
میچ ختم ہونے سے پہلے نہیں کہہ سکتے کون جیتے گا
ارجنٹینا کے ڈپٹی وزیر خارجہ پابلو تنظمانی نے فیفا ورلڈکپ کے فائنل کے حوالے سے آج نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف اپنی فتح کا ہی امکان دیکھ رہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ہم جیت کے لئے اپنی پوری کوشش کریں گے، فیفا ورلڈ کپ ایک بڑھتا ہوا چیلنج ہے، میچ ختم ہونے سے پہلے نہیں کہہ سکتے کون جیتے گا۔
ارجنٹائن کے ڈپٹی وزیرخارجہ کا تفصیلی انٹرویو رات 8بجے آج نیوز کے پروگرام ’’روبرو ’’میں نشر ہوگا۔
France
Argentina
FIFA World Cup 2022
Qatar Football
deputy foreign minister argentina
pablo tettamanti
مزید خبریں
دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان
نیوزی لینڈ سیریز کیلئے عماد وسیم اور محمد عامر نے انکار کیوں کیا؟ محمد حفیظ نے بتادیا
پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر انیتا کریم نے دو گولڈ میڈل جیت لئے
ویرات کوہلی زخمی؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے
چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے خواہشمند آئس لینڈ کی دلچسپ درخواست وائرل
پی سی بی نے شدید تنقید کے بعد اعظم خان پر عائد جُرمانہ واپس لے لیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.