Aaj News

جمعہ, مئ 17, 2024  
08 Dhul-Qadah 1445  

خوابوں کے شہنشاہ نے عمران خان کا مستقبل بتا دیا

عمران خان کے مستقبل سے متعلق نئی پیش گوئیاں
شائع 26 دسمبر 2022 05:43pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

مشیر برائے زراعت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما منظوروسان کا کہنا ہے کہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنتے نظر نہیں آرہے، ان کیلئے مزید دشواریاں پیدا ہوں گی۔

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے عمران خان سے متعلق پیش گوئیاں کی ہیں۔

اپنے تازہ بیان میں منظور وسان نے کہا اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوں گی اور نہ ہی عمران خان کی خواہش پر تاریخ ملے گی۔ ہوسکتا ہے کہ حکومت اور تمام جماعتیں مل کر سیٹ اپ بنائیں اور مارچ میں وزیراعظم شہباز اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کا اعلان کریں۔

منظور وسان کہتے ہیں کہ پہلے بھی کہا تھا ملک میں عام انتخابات مئی کے آخر میں ہوں گے۔

imran khan

Predictions for 2023

Manzoor wasan