اے ایس ایف نے کروڑوں روپے مالیت کی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
بینکاک جانیوالے مسافرسے ایک لاکھ 15 ہزار ڈالر برآمد، ترجمان
ائیرپورٹ سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
اے ایس ایف ترجمان نے کہا کہ بینکاک جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 15 ہزار ڈالر برآمد ہوئے جبکہ31 ہزار کینیڈین ڈالر اور 50 گرام سونا برآمد کیا گیا ہے۔
مزید کہا کہ مسافرراحیل نے نقدی اورسونا بیگ میں چھپا رکھا تھا اور ملزم کوکسٹمزحکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
karachi airport
ASF
مزید خبریں
امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی پاکستان آمد کو ’خاص معنی‘ نہیں دینے چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ
شادی میں رینجرز بینڈ کے کرتب، حقیقت کیا ہے؟
بلوچستان: شیرانی اور موسیٰ خیل کے جنگلات میں آگ لگ گئی
امریکا، ڈاکٹرفوزیہ کی جیل میں قید بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالا آٹھواں ملک ہے، نگراں وزیراعظم
چیئرمین پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے تراشے ہیرے کو اپنی کرسی دے دی، خواجہ آصف
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.