Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

زارا نور عباس کا دوست کی شادی پر ڈانس، ویڈیو وائرل

اداکارہ کی ڈانس ویڈیو کو مداحوں نے بھی خوب پسند کیا
شائع 05 مارچ 2023 12:37am

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نےاپنی دوست کی شادی پر ڈانس کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔

زارا نور عباس کی ڈانس ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔جس میں زارا نور عباس کو اپنی دوست کی شادی پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

ان کی ایک اور ویڈیو میں انہیں انگریزی گانے “کم ڈاوَن “پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے رقص کرتے ہوئے اپنی دوست کو بھی ڈانس کرنے کیلئے لے آئیں اور دونوں ایک ساتھ مل کرسٹپس کئے۔

Zara Noor Abbas